Tuesday, April 05, 2016

An article by Dr. Anwar Sadeed about 'Inshaiye ki Riwayat'




محمد اسد اللہ نے’انشائیہ کی روایت۔ مشرق و مغرب کے تناظر میں ‘، کے عنوان سے ایک تحقیقی و تنقیدی کتاب لکھ دی جو اس موضوع پر تازہ ترین وقیع کام ہی نہیں بلکہ ہندوستان ( بھارت) میں چھپنے والی انشائیہ کی تنقید پر پہلی جامع اور فکر انگیز کتاب ہے۔ محمداسد اللہ نے یہ کتاب ڈاکٹر وزیر آغا مرحوم کے نام انتساب کی ہے جو ان کی نظر میں بر صغیر میں اردو انشائیہ نگاری کی تحریک کے کاروانِ سالار تھے۔

میری ناچیز رائے میں انشائیہ کی تحقیق و تنقید پر انشائی اسلوب میں یہ کتاب بھارت میں انشائیہ کی تحریک کو فروغ دینے میں معاونت کرے گی۔ اس کا مطالعہ اس صنفِ لطیف کے بارے میں افقِ خیال کو روشن کر تا ہے۔

۔۔۔ ڈاکٹر انور سدید

آن لائن جریدہ سمت میں مرحوم ڈاکٹر انور سدید کا مضمون۔


Inshaiye ki Riwayat ebook by Muhammad Asadullah


یہ کتاب بزم اردہ لائبریری کی اس لنک پر دستیاب ہے۔