A blog by Muhammad Asadullah featuring Urdu articles, poetry, children's literature, translations, and other Urdu literary forms.
اب نہِیں ہم سے کوئی درد سنبھالا جائےگِن کے لے لو جی امانت کہ یہ بالا جائےتُم کوئی حُکم کرو اور نہِیں ہو تعمِیلحُکم تو حُکم، اِشارہ بھی نہ ٹالا جائےجِس کو آدابِ محبّت کا نہِیں ہے احساس ایسے گُستاخ کو محفل سے نِکالا جائےکِتنا اچھّا ہے کِسی اور کا دُکھ اپناناہم سے ہی روگ محبّت کا نہ پالا جائےہر طرف نُور کی برسات برس جاتی ہےجونسی راہ بھی اُس رخ کا اُجالا جائےآؤ اِک باب محبّت کا کریں ہم تحرِیراِقتباس اپنے رویّے سے نِکالا جائےچاند تو گردِشِ حالات نے چِھینا ہے مِرااب کہِیں یاد کا ہاتھوں سے نہ ہالا جائےجو بھی ہے اہلِ نظر وہ تو مِرے ساتھ رہےکم نظر دُور، بہُت دُور اُچھالا جائےیہ عجب ایک نیا طرز حکومت ہے میاںمُنہ سے مزدُور کے بس مُنہ کا نِوالا جائےکیا خبر وقت ہمیں لے کے چلے کون طرف خُُود کو اب ایک نئے سانچے میں ڈھالا جائےکوئی حِکمت ہی رکھیں، کوئی نِکالیں ترکِیبدُور حسرتؔ سے مگر درد کی مالا جائےرشید حسرتؔ
pusulabetsex hattıhttps://izmirkizlari.comrulet sitelerirexbetLAW05
اب نہِیں ہم سے کوئی درد سنبھالا جائے
ReplyDeleteگِن کے لے لو جی امانت کہ یہ بالا جائے
تُم کوئی حُکم کرو اور نہِیں ہو تعمِیل
حُکم تو حُکم، اِشارہ بھی نہ ٹالا جائے
جِس کو آدابِ محبّت کا نہِیں ہے احساس
ایسے گُستاخ کو محفل سے نِکالا جائے
کِتنا اچھّا ہے کِسی اور کا دُکھ اپنانا
ہم سے ہی روگ محبّت کا نہ پالا جائے
ہر طرف نُور کی برسات برس جاتی ہے
جونسی راہ بھی اُس رخ کا اُجالا جائے
آؤ اِک باب محبّت کا کریں ہم تحرِیر
اِقتباس اپنے رویّے سے نِکالا جائے
چاند تو گردِشِ حالات نے چِھینا ہے مِرا
اب کہِیں یاد کا ہاتھوں سے نہ ہالا جائے
جو بھی ہے اہلِ نظر وہ تو مِرے ساتھ رہے
کم نظر دُور، بہُت دُور اُچھالا جائے
یہ عجب ایک نیا طرز حکومت ہے میاں
مُنہ سے مزدُور کے بس مُنہ کا نِوالا جائے
کیا خبر وقت ہمیں لے کے چلے کون طرف
خُُود کو اب ایک نئے سانچے میں ڈھالا جائے
کوئی حِکمت ہی رکھیں، کوئی نِکالیں ترکِیب
دُور حسرتؔ سے مگر درد کی مالا جائے
رشید حسرتؔ
pusulabet
ReplyDeletesex hattı
https://izmirkizlari.com
rulet siteleri
rexbet
LAW05